BBC navigation

بھارتی پارلیمان کی 543 نشستوں کے لیے نو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 278 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر کے ایوان میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے بھارت کے عام انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی کو فون کر کے مبارک باد دی ہے۔

ترکی کے علاقے سوما میں کان کے حادثے میں 300 افراد کی ہلاکت کےخلاف ہزاروں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔

پیمرا نے مبینہ طور پر متنازع پروگرام نشر کرنے پر جیو ٹی وی کو شو کاز نوٹس جاری کیا ہے، جبکہ اسلام آباد میں پیمرا کے دفتر کے سامنے مذہبی تنظیموں کے کارکنوں نے جیو کو بند کرنے کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔

بھارتی انتخابات پر خصوصی ضمیمہ

  • بھارت میں لوک سبھا کے16ویں عام انتخابات میں نو مرحلوں میں 543 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے اور اب نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان انتخابات پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔

  • سیربین آن ڈیمانڈ

    • سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر تیس منٹ پر آج ٹی وی اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔

ریڈیو

بی جے پی کی شاندار جیت

فیچر اور تجزیے

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔