وسطی افریقی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République centrafricaine
Ködörösêse tî Bêafrîka
وسطی افریقی جمہوریہ
وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم [[Image:|110px|وسطی افریقی جمہوریہ کا قومی نشان]]
پرچم قومی نشان
شعار: Unité, Dignité, Travail
(اتحاد، وقار ، محنت)
ترانہ: La Renaissance, E Zîngo
وسطی افریقی جمہوریہ کا محل وقوع
دارالحکومت بانگوئی
عظیم ترین شہر بانگوئی
دفتری زبان(یں) فرانسیسی، سنگھو (قومی)
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (صدارتی نظام)
فرانسوا بوزیزے
فاؤستین آرشانج توادیرا
آزادی
- تاریخِ آزادی
فرانس سے
13 اگست 1960ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
622984  مربع کلومیٹر (43)
240535 مربع میل
0
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2003 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
4,343,000 (120)
3895150
6.5 فی مربع کلومیٹر(224)
17 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

3.101 ارب بین الاقوامی ڈالر (162 واں)
700 بین الاقوامی ڈالر (183 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.384
(171) – پست
سکہ رائج الوقت افریقی فرانک (XAF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مغربی افریقی وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 1)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.cf
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+236

وسطی افریقی جمہوریہ وسطی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے. اس کی سرحدیں شمال میں چاڈ، مشرق میں جنوبی سوڈان، جنوب میں جمہوریہ کانگو اور جمہوری جمہوریہ کانگو اور مغرب میں کیمرون سے لگتی ہیں.

فہرست متعلقہ مضامین وسطی افریقی جمہوریہ[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔