روس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
"روسی وفاق" رجوع مکرر روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کو بھی متبادل کے طور پر "روسی وفاق" کہا جاتا تھا۔.


روسی وفاق
Russian Federation
Российская Федерация
Rossiyskaya Federatsiya
روس کا پرچم روس کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: Гимн России
روس کا محل وقوع
دارالحکومت ماسکو
عظیم ترین شہر ماسکو
دفتری زبان(یں) روسی
نظامِ حکومت وفاقی جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
ولادیمیر پیوتن
وکٹر زوبکوف
آزادی
- قیام
بالشویک انقلاب
نیا روس
روس سے
862ء
1917ء
24 اگست 1991ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
17098242  مربع کلومیٹر (1)
6601668 مربع میل
13
آبادی
 - تخمینہ:2008ء
 - 2002 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
141,935,159 (9)
145274019
8.4 فی مربع کلومیٹر(220)
22 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

2076 ارب بین الاقوامی ڈالر (7 واں)
14600 بین الاقوامی ڈالر (55 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.802
(67) – بلند
سکہ رائج الوقت روبل (RUB)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مشرقی یورپی وقت (EET)
(یو۔ٹی۔سی۔ +2 تا +12)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ +3 تا +13)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.ru
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+7

روس (سنیےi/ˈrʌʃə/ یا /ˈrʊʃə/ (روسی زبان: Россия، کلمہ نویسی Rossiya؛ IPA: [rɐˈsʲijə] ( سنیے)) جسے سرکاری طور پر روسی وفاق (Russian Federation) کہا جاتا ہے شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ [1]

شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف روس کی زمینی سرحدیں ناروے، فنلینڈ، استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور پولینڈ (دونوں کیلننگراڈ اوبلاستبیلاروس، یوکرین، جارجیا، آذربائیجان، قازقستان، چین، منگولیا، اور شمالی کوریا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کی آبی سرحدیں جاپان سے بواسطہ بحیرہ اخوتسک، ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الاسکا سے بواسطہ آبنائے بیرنگ اور کینیڈا کے بحر منجمد شمالی کے جزائر سے ملتی ہیں۔

روس ستمبر 2012 کے مطابق 143 ملین افراد کے ساتھ دنیا کا نواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ [2]

سیاسی تقسیم[ترمیم]

وفاقی موضوعات[ترمیم]

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ کریں: روس کے وفاقی موضوعات

روس ایک وفاق ہے جو 1 مارچ، 2008 کے بعد سے 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ [3]

وفاقی موضوعات کی چھ اقسام ممیز ہیں۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

ان کے علاوہ روس کی دیگر تقسیمات مندرجہ ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. ^ "The names Russian Federation and Russia shall be equal". "The Constitution of the Russian Federation". (Article 1). http://www.constitution.ru/en/10003000-02.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 June 2009.
  2. ^ (روسی) Official estimate as of 1 September 2012.
  3. ^ Constitution, Article 65
‘‘https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=روس&oldid=1351933’’ مستعادہ منجانب