ویکیپیڈیا:دیوان عام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ویکیپیڈیا دیوان عام میں خوش آمدید!

اس صفحہ میں آپ نئے خیالات اور مسائل پیش کرسکتے ہیں، نیز ویکیپیڈیا سے متعلق تجاویز اور مشورے بھی یہاں پیش کیے جاسکتے ہیں۔ دیوان عام چار شعبوں پر مشتمل ہے، ان میں سے جو شعبہ آپ کے پیغام کے موضوع سے متعلق ہو اس کے خانہ میں موجود نیا موضوع پر طق کرکے اپنا پیغام تحریر کرسکتے ہیں۔ اگر کسی بھی شعبہ سے آپ کا پیغام مطابقت نہیں رکھتا ہے تو متفرقات میں اپنا پیغام درج کریں۔ اور اپنے پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ~~~~ کرنا نہ بھولیں۔