کوسووہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Republika e Kosovës
Република Косово / Republika Kosovo
جمہوریہ کوسووہ
کوسووہ کا پرچم کوسووہ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ:
کوسووہ کا محل وقوع
دارالحکومت پریسٹینا
عظیم ترین شہر پریسٹینا
دفتری زبان(یں) البانوی، سربیائی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
فاطمیر سجدوی
ھاشم تھائچی
آزادی
- اعلان آزادی
تسلیم کیا گیا
سربیا سے
17 فروری 2008ء تاحال 27 ممالک نے تسلیم کیا ہے
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
10887  مربع کلومیٹر ()
4203 مربع میل
نامعلوم
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
2,100,000 (141)
220 فی مربع کلومیٹر(55)
570 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

تخمینہ دستیاب نہیں (درجہ متعین نہیں)
تخمینہ دستیاب نہیں (درجہ متعین نہیں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
تخمینہ دستیاب نہیں
(-) – -
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
ابھی کوئی نہیں.
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+381


کوسووہ (انگریزی: Kosovo) (البانوی: Kosova یا Kosovë) (سربین: Косово и Метохија) اقوام متحدہ کے زیر انتظام جنوبی سربیا کا علاقہ ہے، اور اسکو یورپ کے نیم خود مختار علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اردو کی تاریخی کتب میں اس کا نام قوصوہ اور قوصووہ بھی ملتا ہے [1]عملی طور پر علاقہ پر سربیا کی حکومت نہ ہونے کے برابر ہے اور اسے اقوام متحدہ کا متعین مشن مقامی نمائندوں کی مدد سے چلاتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ دفاعی معاملات نیٹو کی زیر نگرانی کوسووہ فورسز (KFOR) کی ذمہ داری ہیں۔

علاقہ کی سرحدیں مونٹینیگرو، البانیہ اور مقدونیہ سے ملتی ہیں۔ آبادی بیس لاکھ سے کچھ زائد ہے، جن میں زیادہ تر البانوی نزاد ہیں۔ انکے علاوہ دیگر قابل ذکر آبادکاروں میں سرب، ترک، بوسینیائی اور رومانیہ کے لوگ شامل ہیں۔ پریسٹینہ (Pristina) سب سے بڑا شہر اور صدرمقام ہے۔

علاقہ لمبے عرصہ سے سربیا کی حکومت اور اکثریتی البانوی آبادی کے درمیان سیاسی اور علاقائی تنازعہ کی وجہ ہے، اور مسئلہ کے حل کے لیے 2006ء سے بین الاقوامی مذاکرات جاری ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین کوسووہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ اطلس فتوحات اسلامیہ، دارالسلام پبلیکیشنز، ریاض، سعودی عرب

بیرونی روابط[ترمیم]

اطالیہ (ترینتینو جنوبی ٹائرول ۔ ساردینیا ۔ سسلیہ ۔ فریولی وینیزیا جولیا ۔ وادی آوستہ) | جارجیا (ادجارا) | فن لینڈ (جزائر ایلانڈ) | برطانیہ (ایکروتیری و دیکیلیا ۔ گرنزی ۔ آئل آف مین ۔ جرزی ۔ جبرالٹر) | پرتگال (آزورس ۔ مادیعیرا) | یوکرائن (کریمیا) | ڈنمارک (جزائر فروعے ۔ گرین لینڈ) | مالڈووا (گاگاؤزیا) | یونان (مونٹ آتھوس) | آذربائیجان (نخچیوان) | رشین فیڈریشن کی نیم خودمختار ریاستیں | رشین فیڈریشن کے نیم خودمختار اضلاع | رشین فیڈریشن کے نیم خودمختار صوبے | ناروے (سوالبارد) | سربیا (ووجوودینا)