صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدیدKhushamdeednbg.png

اردو میں مضامین 78,333

صفحہ اولKASEERKHUSH.png

کل زمرہ جات  مرکزی زمرہ  منتخب ٘مضامین  فہرست ا-ی


ایک جائزہتلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

دس_بڑےفہارستکل زمرہ جاتفہرست تصاویر


Portal.svg اہم ابواب P religion world.svg مذہب P vip.svg سوانح حیات P history.svg تاریخ P technology.png ٹیکنالوجی P literature.svg کتبP globe.svg جغرافیہP mathematics.svg ریاضیاتSocrates blue version2.png فلسفہP Science.png سائنسP sport.svg کھیل

HSutvald3.svg منتخب مضمون

ڈاکٹر نبی بخش بلوچ.jpg
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ پاکستان میں پیدا ہونے والے تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم، سابقہ وائس چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی، تاحیات پروفیسر، مشیر قومی ہجرہ کونسل اور بانی و چیئرمین سندھ لینگویج اتھارٹی تھے۔

ڈاکٹر نبی بخش بلوچ، گوٹھ جعفر خان لغاری، ضلع سانگھڑ، سندھ میں 16 دسمبر 1917ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام علی محمد خان تھا، لیکن نبی بخش کی ولادت کے محض چھ ماہ بعد والد کا انتقال ہو گیا۔

والد نے آخر وقت میں وصیت کی کہ "میرےبچے کو پڑھانا"، جسے آپ کے چچا ولی محمد خان نے پورا کیا۔ اس زمانے میں گوٹھ جعفر خان لغاری میں کوئی باقاعدہ اسکول نہیں تھا اس لئے چچا نے انھیں گاؤں کے ہندو استاد سومل کے پاس ابتدائی تعلیم کے لیے بھیجا جہاں نبی بخش نے ابتدائی حروفِ تہجی اور اعداد سیکھے۔ اس کے بعد 1924ء میں گوٹھ پلیو خان لغاری کے پرائمری اسکول میں داخل ہوئے۔ مارچ 1929ء میں بلوچ صاحب مزید تعلیم کے لئے نوشہرو فیروز مدرسہ و ہائی اسکول میں داخل ہوئے۔

اس کے بعد نبی بخش نے ڈی جے کالج کراچی میں داخلہ لیا، لیکن مالی مشکلات کی بنا پر یہاں تعلیم جاری نہ رکھ سکے چناں چہ نبی بخش جوناگڑھ پہنچے جہاں بہاء الدین کالج میں داخلہ لیا، یہاں نبی بخش کو کسی قسم کی مالی مشکلات کا سامنا نہیں ہوا۔ بہاء الدین کالج جوناگڑھ میں بلوچ صاحب کا قیام 1937ء سے 1941ء تک رہا۔ جہاں سے نبی بخش نے بی اے آنرز میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس کی بنا پر ان کو ایک سو روپے ماہوار "مہابت فیلو شپ" وظیفہ (بنام نواب مہابت خان والئی ریاست جوناگڑھ) ملا۔

کیا آپ جانتے ہیںHelp-browser - ar.svg

Jashodaben Narendrabhai Modi painted.jpg

Globe-with-clock.svg خبروں میں

1932ء تا 2015ء

حالیہ وفیات: وھبہ الزحیلی یعقوب میمنملک اسحاق عبد الکلام

HSUtvaldgrey.png منتخب فہرست

SevenWondersOfTheWorld.png
سات عجائبات عالم زمانۂ قدیم کے 7 عظیم تعمیراتی شاہکاروں کو کہا جاتا ہے۔عجائبات کی یہ فہرست 305 سے 204 قبل مسیح کے دوران ترتیب دی گئی۔ تاہم مذکورہ فہرست زمانے کی دست برد کی نظر ہو گئی۔ ان 7 عجائبات کا ذکر 140 قبل مسیح کی ایک نظم میں بھی ملتا ہے۔ ان 7 عجائبات عالم میں اہرام مصر، بابل کے معلق باغات، معبد آرتمیس، زیوس کا مجسمہ، موسولس کا مزار، روڈس کا مجسمہ اور اسکندریہ کا روشن مینار شامل ہیں۔ ان تمام عمارتوں میں سے صرف اہرام مصر اب تک قائم ہیں۔ جبکہ بابل کے باغات کی تاحال موجودگی ثابت نہیں۔ دیگر 5 عجائبات قدرتی آفات کا شکار ہو کر تباہ ہوئے۔ ارٹیمس کا مندر اور زیوس کا مجسمہ آتش زدگی اور اسکندریہ کا روشن مینار، روڈس کا مجسمہ اور موسولس کا مزار زلزلے کا شکار بنا۔ موسولس کے مزار اور ارٹیمس کے مندر کی چند باقیات آج بھی لندن کے برٹش میوزیم میں موجود ہیں۔

PL Wiki InM ikona.svg منتخب تصویر

Andersonvillesurvivor.jpg

امریکی خانہ جنگی کے دوران اینڈرسنویل جیل کا ایک زندہ بچنے والا قیدی

Contactus-wmcolors.svg ویکیپیڈیا ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

W-circle.svg ویکیپیڈیا زبانیں