مستعمرات آبنائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مستعمرات آبنائے
The Straits Settlements
Negeri-negeri Selat
نݢري٢ سلت
مستعمر برطانیہ

 

 

 

1826–1946
 

 

 

پرچم قومی نشان
ترانہ
خدا ملکہ کی حفاظت کرے
ملایا 1922:

     غیر وفاقی مالے ریاستیں      وفاقی مالے ریاستیں

     مستعمرات آبنائے
دارالحکومت سنگاپور
زبانیں
حکومت
بادشاہ
 - 1820–30 جارج ششم
 - 1936–52 جارج ششم
گورنر
 - 1826–30 (اول) رابرٹ فلرٹن
 - 1934–46 (آخر) شنٹن تھامس
تاریخی دور سلطنت برطانیہ
 - اینگلو ولندیزی معاہدہ 17 مارچ 1824
 - کمپنی راج کے تحت قائم 1826
 - تبدیل
    تاج مستعمر

1 اپریل 1867
 - لابوان شامل 1 جنوری 1907
 - سقوط سنگاپور
15 فروری 1942
 - رسمی طور پر
    جاپان نے برطانوی فوجی انتظامیہ کے آگے ہتھیار ڈال دیے


12 ستمبر 1945
 - الحاق
    وفاق ملایا اور
    سنگاپور



1 اپریل 1946
 - لابوان کو برطانوی
    شمالی بورنیو

15 جولائی 1946
سکہ
  • آبنائے ڈالر (تا 1939)
  • مالے ڈالر (بعد میں)
موجودہ ممالک Flag of Malaysia.svg ملائشیا
Flag of Singapore.svg سنگاپور
Flag of Australia.svg آسٹریلیا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مستعمرات آبنائے (Straits Settlements) (مالے: Negeri-negeri Selat; چینی: 海峡 殖民地) جنوب مشرقی ایشیاء میں واقع برطانوی علاقوں کے ایک مجموعہ تھا۔ جو دراصل برطانوی برطانوی کی طرف سے اپنے زیر انتظام علاقوں پر 1826 میں قائم کیا۔ مستعمرات آبنائے یکم اپریل 1867 کو ایک تاج مستعمر کے طور پر براہ راست برطانوی راج کے تحت آئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر برطانیہ کے جنوب مشرقی ایشیائی انحصار کے تسلیم کے بعد مستعمر کو 1946 میں تحلیل کیا گیا۔

مستعمرات آبنائے چار انفرادی مستعمرات پر مشتمل تھا، ملاکا، ڈنڈنگ، پینانگ اور سنگاپور (مع جزیرہ کرسمس اور جزائر کوکوس

آبادی[ترمیم]

علاقہ مربع میل میں آبادی 1891 آبادی 1901
کل یورپی یوروایشیائی چینی مالے ہندوستانی دیگر قومیتیں
سنگاپور 206 184,554 228,555 3,824 4,120 164,041 36,080 17,823 2,667
پینانگ, صوبہ ویلیسلی اور ڈنگڈنگ 381 235,618 248,207 1,160 1,945 98,424 106,000 38,051 2,627
ملاکا 659 92,170 95,487 74 1,598 19,468 72,978 1,276 93
کل 1,246 512,342 572,249 5,058 7,663 281,933 215,058 57,150 5,387