یورپی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یورپی یونین سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نیلے پس منظر پر 12 سنہری ستاروں کا دائرہ
شعارتنوع میں متحد[1][2][3]
ترانہOde to Joy[2] (orchestral)
An orthographic projection of the world, highlighting the European Union and its Member States (green).
سیاسی مراکز برسلز
لکسمبرگ (شہر)
ستراسبورگ
دفتری زبانیں
نام آبادی European[4]
رکن ممالک
قائدین
 -  European Council Herman Van Rompuy
 -  Commission José Manuel Barroso
 -  Parliament Jerzy Buzek
 -  Council of Ministers Belgium
قیام
 -  معاہدۂ پیرس 23 جولائی 1952 
 -  معاہدۂ روم 1 جنوری 1958 
 -  معاہدۂ ماسٹرچٹ 1 نومبر 1993 
 -  معاہدۂ لزبن 1 دسمبر 2009 
رقبہ
 -  کُل 4,324,782 مربع کلومیٹر 
1,669,807 مربع میل 
 -  پانی (%) 3.08
آبادی
 -  2010 تخمینہ 501,259,840[5] 
 -  کثافت 115.9 فی مربع کلومیٹر 
300.2 فی مربع میل
خام پیداوار (مساوی قوتِ خرید) 2009 (IMF) تخمینہ
 -  کُل $14.793 trillion 
 -  فی کس $29,729 
خام پیداوار (nominal) 2009 (IMF) تخمینہ
 -  کُل $16.447 trillion 
 -  فی کس $33,052 
Gini (2009) 30.7 (EU25)[6] (High) 
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2007) 0.937 (High) 
کرنسی
منطقۂ وقت (UTC+0 to +2)
 -  گرما (روشنیروز بچتی وقت)  (UTC+1 to +3[9])
ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ .eu[10]
ویب سائٹ
europa.eu
رمز بعید تکلم
 (کالنگ کوڈ)
See list
یورپی اتحاد کا پرچم

یورپی اتحاد (انگریزی: European Union) (سنیےi/ˌjʊrəˈpənˈjnjən/) براعظم یورپ کے28 ممالک کا اتحاد ہے۔ اس کے قیام اقتصادی و سیاسی مقاصد تھے۔ 28 میں سے 18 رکن ممالک واحد کرنسی "یورو" استعمال کرتے ہیں۔

یورپی ممالک کے سیاسی و اقتصادی طور پر متحد ہونے کی اہم ترین وجوہات درج ذیل ہیں:

تاریخ[ترمیم]

دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کے ممالک پرامن انداز میں رہنا اور ایک دوسرے کی معیشت کی مدد کرنا چاہتے تھے۔ 1952ء میں مغربی جرمنی، فرانس، اٹلی، بیلجیئم، نیدرلینڈز اور لکسمبرگ نے کوئلے و اسٹیل کی واحد یورپی کمیونٹی تشکیل دی۔

1957ء میں اس کے رکن ممالک نے اطالوی دارالحکومت روم میں ایک اور معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے یورپی اقتصادی کمیونٹی تشکیل دی۔ اب یہ کمیونٹی کوئلے، اسٹیل اور تجارت کے لئے تھی۔ بعد ازاں اس کا نام تبدیل کرکے یورپی کمیونٹی رکھ دیا گیا۔

1992ء میں معاہدہ ماسٹرچٹ کے تحت اس کا نام یورپی یونین رکھا گیا۔ اب یہ ممالک نہ صرف سیاست اور اقتصادیات میں بلکہ دولت، قوانین اور خارجی معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ شینجن معاہدے کے تحت 13 رکن ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لئےکھول دیں اور اب ان کے باشندے بغیر کسی پاسپورٹ یا ویزے کے ان ممالک کے درمیان سفر کرسکتے ہیں۔ 2002ء میں 12 رکن ممالک نے اپنی قومی کرنسیوں کی جگہ یورو کو استعمال کرنا شروع کردیا۔ 2004ء میں 10 اور 2007ء میں 2 نئے ممالک نے یورپی یونین میں شمولیت اختیار کی۔ 2014ء میں کروشیا نے شمولیت اختیار کیا۔ اب یورپی یونین کے کل ارکان کی تعداد 28 ہے۔

آزاد نقل و حرکت[ترمیم]

یورپی یونین کے رکن ممالک کا کوئی بھی باشندہ تنظیم کے کسی بھی رکن ملک میں رہائش اختیار کرنے کے علاوہ ملازمت، کاروبار اور سیاحت کرسکتا ہے اور اس کے لئے اسی پاسپورٹ، ویزا یا دیگر دستاویزات کی کوئی ضرورت نہیں۔ بالکل اسی طرح کسی ایک ملک کی مصنوعات بھی دوسرے ملک میں کسی خاص اجازت یا اضافی محصولات کے بغیر معیاری مصنوعات کے قانون کے تحت فروخت کی جاسکتی ہیں۔

ارکان[ترمیم]

یورپی یونین کے رکن اور امیدوار ممالک کا نقشہ

1958ء سے (بانی ارکان)

1973ء سے

1981ء سے

1986ء سے

1990ء سے


1995ء سے

2004ء سے

2007ء سے

2014ء سے

رکنیت کے امیدوار

٭ 1990ء میں دونوں ممالک متحد ہوگئے تھے اور اب جرمنی کے نام سے یورپی یونین کے رکن ہیں۔

اقتصادیات[ترمیم]

یورپی یونین کے رکن اور امیدوار ممالک کی اقتصادی حالت

رکن ممالک جی ڈی پی (پی پی پی) ملین ڈالرز میں جی ڈی پی (پی پی پی) فی کس ملین ڈالرز میں جی ڈی پی (اندازا) فی کس ملین ڈالرز میں یورپی یونین کے اوسط جی ڈی پی فی کس کا فیصد
یورپی یونین Flag of Europe.svg 13,840,833 27,894 30,937 100%
لکسمبرگ Flag of Luxembourg.svg 35,194 76,025 91,927 273%
آئرلینڈ Flag of Ireland.svg 191,694 45,135 57,163 162%
ڈنمارک Flag of Denmark.svg 203,502 37,399 54,474 134%
آسٹریا Flag of Austria.svg 298,683 36,189 41,266 130%
فن لینڈ Flag of Finland.svg 179,141 34,162 41,542 122%
بیلجیئم Flag of Belgium.svg 353,326 33,908 39,331 122%
نیدرلینڈز Flag of the Netherlands.svg 549,674 33,079 42,763 119%
برطانیہ Flag of the United Kingdom.svg 2,004,461 32,949 41,960 118%
جرمنی Flag of Germany.svg 2,698,694 32,684 36,779 117%
سوئیڈن Flag of Sweden.svg 296,715 32,548 44,454 117%
فرانس Flag of France.svg 1,988,171 31,377 37,417 112%
اٹلی Flag of Italy.svg 1,791,006 30,383 33,078 109%
اسپین Flag of Spain.svg 1,203,404 28,810 31,727 103%
یونان Flag of Greece.svg 274,493 24,733 24,030 89%
سلووینیا Flag of Slovenia.svg 49,062 24,459 18,346 88%
قبرص Flag of Cyprus.svg 19,692 23,419 22,046 84%
مالٹا Flag of Malta.svg 8,447 21,081 14,598 76%
پرتگال Flag of Portugal.svg 217,892 20,673 19,000 74%
چیک جمہوریہ Flag of the Czech Republic.svg 210,418 20,539 15,186 74%
اسٹونیا Flag of Estonia.svg 25,796 19,243 12,933 69%
ہنگری Flag of Hungary.svg 190,343 18,922 10,914 68%
بیلجیئم Flag of Belgium.svg 101,220 18,705 11,307 67%
لتھووینیا Flag of Lithuania.svg 56,985 16,756 9,620 60%
لٹویا Flag of Latvia.svg 34,426 15,061 10,074 54%
پولینڈ Flag of Poland.svg 556,933 14,609 9,214 52%
بلغاریہ Flag of Bulgaria.svg 82,533 10,844 4,075 39%
رومانیہ Flag of Romania.svg 218,926 10,152 6,338 36%
امیدوار ممالک
کروشیا Flag of Croatia.svg 61,804 13,923 10,559 50%
ترکی Flag of Turkey.svg 653,298 8,839 5,417 32%
مقدونیہ Flag of Macedonia.svg 17,902 8,738 3,040 31%
ممکنہ امیدوار ممالک:
بوسنیا و ہرزیگووینا Flag of Bosnia and Herzegovina.svg 25,505 6,884 2,774 25%
البانیا Flag of Albania.svg 18,329 6,259 3,175 22%
سربیا Flag of Serbia.svg 51,162 6,112 3,700 22%
مونٹی نیگرو Flag of Montenegro.svg 2,412 3,800 1,784 14%

٭ مشرقی اور مغربی جرمنی 1990ء میں متحد ہوگئے جس کے بعد سے جرمنی یورپی یونین کا رکن ہے


اہم ذیلی ادارے[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

باضابطہ ویب سائٹ

یورپی یونین کی تاریخ

یورپی یونین سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک پر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Barnard، Catherine (August 2007). The Substantive Law of the EU: The four freedoms (2 ed۔). اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس. p. 447. ISBN 9780199290352.
  2. ^ 2.0 2.1 "EUROPA > The EU at a glance > The symbols of the EU > United in diversity". Europa (web portal). European Commission. http://europa.eu/abc/symbols/motto/index_en.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-01-20. "'United in diversity' is the motto of the European Union. The motto means that, via the EU, Europeans are united in working together for peace and prosperity, and that the many different cultures, traditions and languages in Europe are a positive asset for the continent."
  3. ^ "European Parliament: The Legislative Observatory". Europa (web portal). European Commission. http://www.europarl.europa.eu/oeil/FindByProcnum.do?lang=en&procnum=REG/2007/2240۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-01-20. "the motto 'United in diversity' shall be reproduced on Parliament's official documents;"
  4. ^ The New Oxford American Dictionary, Second Edn., Erin McKean (editor), 2051 pages, May 2005, Oxford University Press, ISBN 0-19-517077-6.
  5. ^ "Total population as of 1 January". Eurostat. http://epp.eurostat.ec.europa.eu/tgm/table.do?tab=table&language=en&pcode=tps00001&tableSelection=1&footnotes=yes&labeling=labels&plugin=1۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-02-09.
  6. ^ European Foundation for the Improvement of Living and Working Conditions [1]
  7. ^ CHF used in the Campione d'Italia territory
  8. ^ Gibraltar is part of the EU
  9. ^ Not including overseas territories
  10. ^ .eu is representative of the whole of the EU, member states also have their own TLDs