نام آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نام آبادی (انگریزی: Demonym) کسی جگہ سکونت پذیر افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً بھارت کے باشندگان کو بھارتی کہا جاتا ہے، تو بھارتی باشندگان بھارت کا نام آبادی ہے۔ اور عموماً جس جگہ کے باشندے ہوتے ہیں اسی مقام کے نام سے ہی نام آبادی مشتق ہوتا ہے، جیسے بھارت سے بھارتی، لیکن کبھی اس کے برعکس بھی ہوتا ہے۔


وجہ تسمیہ[ترمیم]

انگریزی لفظ Demonym یونانی زبان کے لفظ demos اور ایک سابقہ onym سے بنا ہے۔ demos کے معنی آبادی اور onym کے معنی نام، اس طرح اردو میں اس کا متبادل نام آبادی اختیار کیا گیا۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔