سیچیلیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Repiblik Sesel
Republic of Seychelles
République des Seychelles
جمہوریہ سیچیلیس
سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Finis coronat opus
(اچھا اختتام محنت کو چار چاند لگاتا ہے)
ترانہ: Koste Seselwa
سیچیلیس کا محل وقوع
دارالحکومت وکٹوریا
عظیم ترین شہر وکٹوریا
دفتری زبان(یں) سیسلوا
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
جیمز میشل
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
29 جون 1976ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
455  مربع کلومیٹر (197)
175.68 مربع میل
برائے نام
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
87,000 (191)
177 فی مربع کلومیٹر(64)
458 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

1.655 ارب بین الاقوامی ڈالر (169 واں)
18400 بین الاقوامی ڈالر (49 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.843
(50) – بلند
سکہ رائج الوقت سیچیلی روپیہ (SCR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
سیچلیسی وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ 4)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 4)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.sc
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+248

سیچیلیس یا جمہوریہ سیچیلیس (انگریزی میں Republic of Seychelles اور فرانسیسی میں République des Seychelles ) جزیروں پر مشتمل افریقہ سے 1500 کلو میٹر دور بحر ہند میں واقع ایک ملک ہے جزیروں کی تعداد 155 ہے۔ یہاں علاقائی زبانوں کے علاوہ انگریزی اور فرانسیسی زبانیں استعمال ہوتی ہیں۔ 451 مربع کلومیٹر کے اس ملک کی آبادی 80,654 افراد پر مشتمل ہے۔ دارلحکومت وکٹوریا ہے۔