فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République française
República Francesa
جمہوریہ فرانس
فرانس کا پرچم فرانس کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Liberté, égalité, fraternité
(آزادی، مساوات، اخوت)
ترانہ: La Marseillaise
فرانس کا محل وقوع
دارالحکومت پیرسپاغی
عظیم ترین شہر پیرس
دفتری زبان(یں) فرانسیسی، کتلانی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
فرانسوا اولاند
مانویل والس
تشکیل
{{{تسلیمشدہ_واقعات}}}
{{{تسلیمشدہ_تواریخ}}}
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
551500  مربع کلومیٹر (48)
212935 مربع میل
نامعلوم
آبادی
 - تخمینہ:2011ء
 - کثافتِ آبادی
 
65,800,000 (19)
110 فی مربع کلومیٹر(95)
285 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

2067 ارب بین الاقوامی ڈالر (8 واں)
33800 بین الاقوامی ڈالر (25 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.952
(10) – بلند
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.fr
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+33


جمہوریہ فرانس یا فرانس (انگریزی: France) مغربی یورپ میں واقع ایک ملک ہے۔

جغرافيہ[ترمیم]

فرانس کے چند علاقے سمندر پار شمالی و جنوبی امریکہ، بحر الکاہل اور بحر ہند میں بھی واقع ہیں۔ یورپ میں فرانس کے ہمسایہ ممالک ہیں بلجیم، لگزمبرگ(لوگسام بورغ)، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، مناکو، انڈورا(اندورا) اور اسپین۔ یورپ کے باہر فرانس کی سرحدیں برازیل، سورینام اور نیدرلینڈز سے ملتی ہیں۔

رياست اور سياست[ترمیم]

فرانس ایک متحدہ، نیم صدارتی، جمہوری ریاست ہے۔ فرانس کی بنیادیں اس کے آئین اور "آدمی اور شہری کے حقوق کا اعلان" ہیں۔ فرانس ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے۔

فرانس یورپی یونین کے بانی ارکان میں سے ہے اور رقبے کے لحاظ سے اس کا سب سے بڑا رکن ہے۔ فرانس نیٹو کے بانی ارکان میں سے بھی ہے۔ فرانس اقوام متحدہ کے بانی ارکان میں سے بھی ہے اور سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے۔ فرانس دنیا کی سات ایٹمی طاقتوں میں سے ایک ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین فرانس[ترمیم]

(فرانس پسندی)