ہیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République d’Haïti
Repiblik dAyiti
جمہوریہ ہیٹی
ہیٹی کا پرچم ہیٹی کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: L'union fait la force
(اتحاد میں طاقت ہے)
ترانہ: La Dessalinienne
ہیٹی کا محل وقوع
دارالحکومت پورٹ او پرنس
عظیم ترین شہر پورٹ او پرنس
دفتری زبان(یں) فرانسیسی، کریول
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
رینے پریوال
جیک ایڈورڈ ایلیکسس
آزادی
- تاریخِ آزادی
فرانس سے
یکم جنوری 1804ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
27750  مربع کلومیٹر (146)
10714 مربع میل
0.7
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2003 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
9,598,000 (84)
8527817
307 فی مربع کلومیٹر(42)
795 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

15.82 ارب بین الاقوامی ڈالر (128 واں)
1900 بین الاقوامی ڈالر (145 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.529
(146) – متوسط
سکہ رائج الوقت گورد (HTG)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ -5)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.ht
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+509


ہیٹی (Haiti) کیریبین جزائر میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ یہ بنیادی طور پر ہسپانیولا جزیرے پر مشتمل ہے اس جزیرے پر دوسرا ملک ڈومینیکن جمہوریہ ہے۔ فرانسیسی اور "کریول": ہیٹی کی سرکاری زبانیں ہیں. اس کی دارالحکومت پورٹ او پرنس ہے.

فہرست متعلقہ مضامین ہیٹی[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔