سری لنکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Sri Lanka in Sinhala Language.png
இலங்கை ஜனநாயக சமத்துவ குடியரசு
جمہوری و اشتراکی جمہوریہ سری لنکا
سری لنکا کا پرچم سری لنکا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: مادر سری لنکا
سری لنکا کا محل وقوع
دارالحکومت سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
عظیم ترین شہر کولمبو
دفتری زبان(یں) سنہالہ اور تامل
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
مہندا راجاپاکسے
آزادی
- اعلانِ آزادی
جمہوریہ
برطانیہ سے
4 فروری 1948ء
22 مئی 1972ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
65610  مربع کلومیٹر (122)
25332 مربع میل
4.4
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2001 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
19,299,000 (56)
18732255
316 فی مربع کلومیٹر(39)
818 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

83.21 ارب بین الاقوامی ڈالر (68 واں)
4100 بین الاقوامی ڈالر (113 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.743
(99) – متوسط
سکہ رائج الوقت سری لنکا کا روپیہ (LKR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
سری لنکا کا معیاری وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ 5.5)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 5.5)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.lk, .ලංකා, .இலங்கை
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+94

سری لنکا (Sri Lanka) شمالی بحر ہند میں ایک جزیرہ ملک ہے. کولمبو اس کا دارلحکومت ہے سری لنکا میں تامل اور سنہالی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں۔