8 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
6 فروری 7 فروری 8 فروری 9 فروری 10 فروری

واقعات[ترمیم]

  • 2008ء نبراسکا میں سزائے موت دینے کے لئے برقی کرسی کے طریقے پر پابندی عائد کردی گئی [1]
  • 2005ء اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ طے ہوا [1]
  • 1998ء اولمپک میں پہلی بار خواتین کاآئس ہاکی میچ:فن لینڈ نے سوئیڈن کو چھ دو کے اسکور سے مات دی [1]
  • 1974ء چوراسی دن خلاء میں گزارنے کے بعد امریکی اسپیس ایجنسی کا گروہ زمین پر واپس پہنچا [1]
  • 1952ء ایلزبتھ دوم برطانیہ کی ملکہ بنیں [1]
  • 1807ء نپولین نے روسی افواج کو ایے لائیووکے معرکے میں شکست دی [1]
  • 1622ء برطانیہ کے بادشاہ جیمزا ول نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

Pakistani actress and first trgedy queen of the Sub-Continent Swaran Lata died in Lahore aged 83

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2857/