23 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
21 جولائی 22 جولائی 23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 1939ء - اسکندرون و انطاکیہ کے علاقوں کا ترکی سے الحاق کا فیصلہ [1]
  • 2005ء - مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکےاسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی [1]
  • 2001ء - میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں [1]
  • 1994ء - روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا [1]
  • 1930ء - اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے [1]
  • 1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
  • 1829ء میں "ٹائپو گرافر" کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے ۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔ [2]
  • 1952ء جمال عبدالناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔ [2]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • بھارت کا پرچم - 2004ء - محمود علی بھارتی اداکار (پیدائیش: 1932ء)
  • 1978ء - ممتاز صوفی شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کرگئے [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • مصر میں یوم انقلاب
  • عمان میں یوم تجدید

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
  2. ^ 2.0 2.1 "On this Day"، New York Time، http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/July-23/