ٹونگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Puleʻanga Fakatuʻi ʻo Tonga
Kingdom of Tonga
مملکتِ ٹونگا
ٹونگا کا پرچم ٹونگا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Ko e ʻOtua mo Tonga ko hoku tofiʻa
(خدا اور ٹونگا میری روایت ہیں)
ترانہ: Ko e fasi ʻo e tuʻi ʻo e ʻOtu Tonga
ٹونگا کا محل وقوع
دارالحکومت نوکوالوفا
عظیم ترین شہر نوکوالوفا
دفتری زبان(یں) ٹونگائی، انگریزی
نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
جارج توپو پنجم
فیلیتی سیویل
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
4 جون 1970ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
747  مربع کلومیٹر (186)
288.42 مربع میل
4
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
100,000 (188)
137 فی مربع کلومیٹر(76)
355 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

1790 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (189 واں)
2200 بین الاقوامی ڈالر (139 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.819
(55) – بلند
سکہ رائج الوقت پانگا (TOP)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 13)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 13)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.to
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+676

ٹونگا بحر الکاہل میں نیوزی لینڈ کے شمال میں واقع جزیروں پر مشتمل ملک ہے۔ دارلحکومت اور بڑا شہر نوکوالوفا ہے سرکاری زبانیں ٹونگائی اور انگریزی ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔