پولینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


جمہوریہ پولینڈ
Rzeczpospolita Polska
Lehistan
پولینڈ کا پرچم پولینڈ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: Mazurek Dąbrowskiego
پولینڈ کا محل وقوع
دارالحکومت وارسا
عظیم ترین شہر وارسا
دفتری زبان(یں) پولسکی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
لیخ کازنسکی
ڈونلڈ ٹسک
تشکیل
- عیسائی مملکت
دوسرا اعلانِ عیسائیت

14 اپریل 966ء
11 نومبر 1918ء
یورپی یونین کی رکنیت یکم مئی 2004ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
312685  مربع کلومیٹر (69)
120728 مربع میل
3.07
آبادی
 - تخمینہ:2008ء
 - 2014 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
38,115,967 (33)
38485779
123 فی مربع کلومیٹر(86)
319 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

624.6 ارب بین الاقوامی ڈالر (21 واں)
16200 بین الاقوامی ڈالر (52 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.87
(37) – بلند
سکہ رائج الوقت زلوٹی (PLN)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.pl
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+48

پولینڈ (Poland) (پولش: Polska) وسطی یورپ میں ایک ملک ہے۔ اسکے مغرب میں جرمنی، جنوب میں چیک جمہوریہ اور سلوواکیہ، مشرق میں بیلاروساور یوکرین، اور شمال میں لتھووینیا، بحیرہ بالٹک اور روسی علاقہ کیلننگراڈ اوبلاست ہیں۔