2011ء
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ مقالہ سال 2011ء کے بارے میں ہے۔
2011ء : جنوری · فروری · مارچ · اپریل · مئی · جون · جولائی · اگست · ستمبر · اکتوبر · نومبر · دسمبر |
جنورى[ترمیم]
واقعات[ترمیم]
- 4 جنوری - پنجاب، پاکستان کے گورنر سلمان تاثیر پر قاتلانہ حملہ۔
وفات[ترمیم]
- 4 جنوری - پنجاب، پاکستان کے گورنر سلمان تاثیر کا ان کے اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل۔
- 28 جنوری - مظفر وارثی، پاکستانی شاعر اور نعت خواں کا انتقال
فرورى[ترمیم]
مارچ[ترمیم]
اپريل[ترمیم]
مئی[ترمیم]
- اسامہ بن لادن 1 2011ء مئی کو ایبٹ آباد میں مارا گیا تھا.
جون[ترمیم]
جولائی[ترمیم]
اگست[ترمیم]
ستمبر[ترمیم]
- 24 ستمبر - تحریک منہاج القرآن، برطانیہ کے زیراہتمام ویمبلے ایرینا لندن میں عالمی امن کے قیام، بین المذاہب رواداری کے فروغ اور انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی امن برائے انسانیت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چھ مذاہب مسلم، مسیحی، یہودی، ہندو، سکھ اور بدھ مت کے رہنماؤں سمیت 12,000 افراد شریک ہوئے۔[1][2]
اکتوبر[ترمیم]
نومبر[ترمیم]
دسمبر[ترمیم]
2010ء کا عشرہ |
---|
2010ء · 2011ء · 2012ء · 2013ء · 2014ء · 2015ء · 2016ء · 2017ء · 2018ء · 2019ء |