مجارستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Magyar Köztársaság
جمہوریہ مجارستان
مجارستان یا ہنگری کا پرچم مجارستان یا ہنگری کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Regnum Mariae Patrona Hungariae
ترانہ: Himnusz
مجارستان یا ہنگری کا محل وقوع
دارالحکومت بوداپست
عظیم ترین شہر بوداپست
دفتری زبان(یں) مجارستانی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
لازلو سولیوم
فیرنک گیورسانی
تشکیل
- قیام کا اعلان
تسلیم کیا گیا

896ء
دسمبر 1000ء
یورپی یونین کی رکنیت یکم مئی 2004ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
93032  مربع کلومیٹر (109)
35920 مربع میل
0.74
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2001 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
10,053,000 (80)
10198315
109 فی مربع کلومیٹر(98)
282 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

194.2 ارب بین الاقوامی ڈالر (50 واں)
19500 بین الاقوامی ڈالر (47 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.874
(36) – بلند
سکہ رائج الوقت فورنٹ (HUF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.hu
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+36

مجارستان یا ہنگری (مگجاری زبان میں Magyarország اور انگریزی میں Hungary) مرکزی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، یوکرائن، رومانیہ، کروشیا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دارالحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔

تاريخ[ترمیم]

سياست[ترمیم]

لوگ[ترمیم]

رسم رواج[ترمیم]

فہرست متعلقہ مضامین مجارستان[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]