فرانسیسی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فرانسیسی زبان

فرانسیسی (French language) (français) فرانس ، بلجیم ، لکسمبرگ اور سوئٹزرلینڈ سے شروع ہوئی تھی اور اب تقریبا تیس کروڑ (30,00,00,000) افراد اس کو یا تو اپنی مادری زبان یا پھر دوسری زبان کہتے ہیں ـ [1]

فرانسیسی لاطینی سے نکلی ہے جو سلطنتِ روم میں بولی جاتی تھی ـ فرانسیسی 29 ممالک میں مرکزی زبان ہےـ


فرانس, کینیڈا (کیوبک)...اور مغربی افریقہ کے کئی ممالک

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست ممالک فرانسیسی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ دنیا میں فرانسیسی بولنے والے ممالک