کیمرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République du Cameroun
Republic of Cameroon
جمہوریہ کیمرون
کیمرون کا پرچم کیمرون کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Paix - Travail - Patrie
(امن، محنت، وطنِ اجداد)
ترانہ: Chant de Ralliementم The Rallying Song
کیمرون کا محل وقوع
دارالحکومت یاؤندے
عظیم ترین شہر دوالہ
دفتری زبان(یں) فرانسیسی، انگریزی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (صدارتی نظام)
پال بیا
افرائیم انونی
آزادی
- فرانس سے آزادی
برطانیہ سے آزادی
فرانس اور اقوام متحدہ سے
یکم جنوری 1960ء
یکم اکتوبر 1961ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
475442  مربع کلومیٹر (53)
183569 مربع میل
1.3
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2003 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
18,549,000 (58)
15746179
34 فی مربع کلومیٹر(174)
88 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

40.01 ارب بین الاقوامی ڈالر (90 واں)
2300 بین الاقوامی ڈالر (137 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.532
(144) – متوسط
سکہ رائج الوقت افریقی فرانک (XAF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مغربی افریقی وقت
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 1)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.cm
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+237


کیمرون یا جمہوریہ کیمرون (فرانسیسی: République du Cameroun) مغربی وسطی افریقہ کا ایک ملک ہے۔ اس کا دارلحکومت یاؤندے ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین کیمرون[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔