آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2008ء سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔ [1]
- 1934ء امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔ [1]
- 1924ء یونان جمہوری ملک بنا۔ [1]
- 1837ء کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔ [1]
- 1992ء برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی . [2]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
- ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/24/newsid_2531000/2531249.stm