بولیویا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


República de Bolivia
Bulibya Republika
Wuliwya Suyu
جمہوریہ بولیویا
بولیویا کا پرچم بولیویا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: La Unión es la Fuerza
(اتحاد طاقت ہے)
ترانہ: Bolivianos, el hado propicio
بولیویا کا محل وقوع
دارالحکومت لا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
عظیم ترین شہر سانتا کروز
دفتری زبان(یں) ہسپانوی، قویچاؤ، آئیمارا
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
ایوو مورالس
آزادی
- تاریخِ آزادی
ہسپانیہ سے
6 اگست 1825ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
1098581  مربع کلومیٹر (28)
424164 مربع میل
1.29
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
9,525,000 (85)
8.4 فی مربع کلومیٹر(221)
22 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

39.78 ارب بین الاقوامی ڈالر (92 واں)
4400 بین الاقوامی ڈالر (111 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.695
(117) – متوسط
سکہ رائج الوقت بولیویائی پیسو (BOB)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ -4)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.bo
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+591

بولیویا جس کا مکمل نام جمہوریہ بولیویا (ہسپانوی میں República de Bolivia) ہے، جنوبی امریکہ کا ایک ملک ہے جس کی سرحدیں شمال اور مشرق میں برازیل، جنوب میں پیراگوئے اور ارجنٹائن اور مغرب میں چلی اور پیرو سے ملتی ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین بولیویا[ترمیم]