23 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
21 فروری 22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری

واقعات[ترمیم]

  • 1998ء اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا [1]
  • 1947ء انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1903ء کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لئے امریکا کو لیز پر دیا [1]
  • 1455ء چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کی چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1984ء برونائی کا قومی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2952/