25 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
23 ستمبر 24 ستمبر 25 ستمبر 26 ستمبر 27 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1911ء - اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔ [1]
  • 1947ء - کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبداللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔[1]
  • 1964ء - سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کردیا۔[1]
  • 1967ء - سابق صدر ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔[1]
  • 1981ء - سینڈرا ڈے ڈی کونرامریکی سپریم کورٹ کی پہلی خاتو ن جج بنیں۔[1]
  • 1990ء - اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔[1]
  • 2003ء - ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history