28 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل 29 اپریل 30 اپریل

واقعات[ترمیم]

  • 1920ء - آذربائیجان کا پرچمآذربائیجان کو روس کا پرچمروس کا حصہ بنا لیا گیا۔
  • جاپان کا پرچم 1952ء - نیہون (جاپان) پر امریکی فوجوں کا قبضہ ختم ہو گیا۔
  • فرانس کا پرچم 1969ء - شارل ڈی گول نے فرانس کے صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
  • 2007ء چارسدہ میں خودکش حملے میں بائیس افراد ہلاک اور وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ سمیت متعدد زخمی ہوئے [1]
  • 1991ء صدر غلام اسحاق خان نے راولپنڈی میں الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کا افتتاح کیا[1]
  • 1969ء فرانس کے صدر چارلس ڈیگال مستعفی ہوگئے[1]
  • 1962ء پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے[1]
  • 1920ء آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • -- ورکرز میموریل ڈے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3356