3 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
1 اگست 2 اگست 3 اگست 4 اگست 5 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 1914ء - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
  • 2005ء - ماریطانیہ میں فوجی بغاوت صدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی [1]
  • 1960ء - مغربی افریقا کے ملک ، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی [1]
  • 1957ء - ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبدالرحمن نے حکومت سنبھالی [1]
  • 1934ء - ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا [1]
  • 1928ء - ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا [1]
  • 1914ء - جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کردیا [1]
  • 1783ء - جاپان میںآ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہوگئے [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history