9 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
7 جنوری 8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری

واقعات[ترمیم]

  • 2007ءایپل کمپیوٹر کمپنی نے آئی فون متعارف کرایا [1]
  • 2006ءسانچہ:Country data بوسنیا میں اقوام متحدہ کے سابق کمانڈرجنرل سر مائیکل روس نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کوانٹرویو میں صدر ٹونی بلیئر پر عراق جنگ کے خلاف مواخذہ کرانے کاکہا [1]
  • 2005ءFlag of Palestine.svg فلسطینمحمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے [1]
  • 2004ء سانچہ:Country data امریکا نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا [1]
  • 2003ء کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی [1]
  • 1977ء Flag of Pakistan.svg پاکستانصدر پاکستان فضل الہی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں [1]
  • 1960ء Flag of Pakistan.svg پاکستان میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا [1]
  • 1882ء آسکروائلڈ نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا [1]
  • 1760ء براری گھاٹ کے میدان میں افغانوں کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 1996ء - سلطان راہی، پاکستانی فلمی اداکار
  • 1996ءپاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سلطان راہی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر نا معلوم ڈاکوؤں نے گولی مار کر قتل کردیا [1]
  • 1991ء سپاہ صحابہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا قاسمی کو جھنگ میں قتل کر دیاگیا [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/