معاونت:مندرجات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Wikipedia help.png

یہ صفحہ ویکیپیڈیا سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات سے متعلق معاونت فراہم کرتا ہے۔ شروع کرنے کے لیے، مہربانی فرما کر جس معاملے میں معاونت درکار اس سے متعلقہ ربط پر کلک کریں، اگر آپ کا مطلوبہ صفحہ معاونت ان میں شامل نہیں تو سامنے معاونت کے لیے خاص کردہ تلاش کے خانے میں لکھیں۔ اگر آپ چاہیں تو،اسبراؤز صفحہ سے آپ مطلوبہ صفحہ معاونت کو با آسانی تلاش کر سکتے۔

HelpPage IconPack-06.png
HelpPage IconPack-03.png

مجھے تلاش/براؤزنگ سے متعلق معلومات درکار ہیں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے لیے قارئین کے سوالات یا صفحہ "تعارف" ملاحظہ کریں۔

ہر صفحہ کے اوپر بائیں کونے پر تلاش کا خانہ موجود ہے، جس میں لفظ تلاش لکھا ہوا ہے۔ بس آپ! اپنے مطلوبہ مواد کے لیے الفاظ لکھیں اور کلیدی تختہ سے Enterدبائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش۔

ویکیپیڈیا کے مضامین کو تلاش کرنے کے لیے دوسرے طریقے،باب:معاونت پر مل سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیکھیں ہمارے اعلانات ویکیپیڈیا کی حدود کے بارے میں انتباہ کے لئے۔

میں، ویکیپیڈیا پر کیسے ترمیم کروں

اپنا کردار ادا کرنا آسان ہے: دیکھیں صفحہ کیسے ترمیم کریں یا ویکیپیڈیا میں شراکت۔شراکت کے لیے ایک فوری خلاصہ دیکھیں سادہ اور آسان رہنما۔ ترمیز انہیں یاد کر لیں بنیادی ویکی علامات۔آپ ترمیم کی مشق کرنے کے لیے پہلے ریتخانہ میں تجربہ کر سکتے ہیں۔ یا کھیل ہی کھیل میں ویکیپیڈیا مہم جوئی کے ذریعے ایک گھنٹے میں سیکھیں۔

بہادر بنیں مضامین میں بہتری کے لیے! یقین کے ساتھ ترمیم کریں، درخواست ہے کہحوالہ جات دیں تا کہ دوسرے اس کی تصدیق کر سکیں۔ اگر آپ مضمون کے موضوع سے وابستہ ہیں تو دیکھیں: ذاتی مفاد سے متعلق رہنمائی۔

اگر آپ مدد کے لیے تلاش کر رئے ہیں تو، کیمونٹی باب۔

میں، ایک مضمون میںغلطی کی اطلاع دینا چاہتا ہوں

اگر آپ اپنے خاندان، قریبی دوست یا خود اپنے متعلق لکھے گئے مضمون میں کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں تو سوال لکھیں سوانح حیات زندہ شخصیات۔

اگر آپ کسی مضمون میں کوئی غلطی دیکھتے ہیں تو، آپ براہ راست اسے درست کر دیں، اس کے لیے مضمون کے اوپر "ترمیم" پر کلک کریں۔ مزید معلومات کے لیے اسی صفحہ پر دیکھیں: میں، ویکیپیڈیا پر کیسے ترمیم کروں"۔

اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ ابھی آپ اس قابل نہیں کہ خود ترمیم کر سکیں، تو مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر لکھیں۔یہ اس مضمون یا جس بھی چیز کے تبادلہ خیال پر آپ نے بات کی ہے، اسے پر کام کرنے والے صارفین اور منتظمین کو متوجہ کرے گا۔ ہر مضمون اور دیگر تمام انتظامی و رہنمائی کے صفحات پر، شروع میں تبادلہ خیال صفحہ موجود ہوتا ہے۔

متبادل کے طور پر آپ ہم سے رابطہ کریں. یہ آپ یا آپ کی تنظیم سے متعلق ہے تو، دیکھیں رابطہ کریں - موضوعات۔

میں، نیا مضمون لکھنا یا تصویر اپ لوڈکرنا چاہتا ہوں

Check آپ کا پہلا مضمون to see if your topic is appropriate, then the ساحر تخلیق مضمون will walk you through creating the article.

Once you have created an article, see Writing better articles for guidance on how to improve it and what to include (like reference citations).

For contributing images, audio or video files, see the Introduction to uploading images. Then the Upload wizard will guide you through that process.

میرا ایک حقائق پر مبنی سوال ہے

اگر ویکیپیڈیا پر تلاش سے آپ کو مطلوبہ معلومات نہیں ملیں ( جیسے، یہ سوال کہ "سب سے پہلے کس نے کے ٹو پہاڑی کو سر کیا؟")، تو حوالہ میز کا رخ کر کے دیکھیں۔ رضا کار آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے کوشش کریں گے، یا کسی دوسرے ذریعہ معلومات کی طرف رہنمائی کریں گے۔

میں، اٹک گیا ہوں

آپ کی سہولت کے لئے، اکثر پوچھے گئے سوالات یہاں ہیں۔

آپ یہ بھی تلاش کر سکتے ہیں سوال پوچھنے یا تبصرہ کرنے کہاں جائیں۔

ویکیپیڈیا استعمال کرنے سے متعلق آپ معاونت میز یا یہاں چائے خانہپر بھی سوال کر سکتے ہیں۔رضا کار جتنی جلدی ممکن ہوا، جواب دیں گے۔

یا اپنے تبادلہ خيال صفحہ پر سوال پوچھیں اور کوئی صارف یا منتظم وہاں پر ہی جواب دینے پہنچ جائے گا!

ترمیم کے ساتھ آپ کو براہ راست مدد مل سکتی ہے معاونت آئی سی آر.

میں، معاونت کے لیے کچھ اور خاص چیز تلاش کر رہا ہوں

اضافی تلاش

تلاش اکثر پوچھے جانے والے سوال
Search the help desk archives

یہ نیلا خانہ معاونت کے متعلق مزید مضامین کے مفید ربط رکھتا ہے۔ اسے مکمل دیکھنے کے لیے بس بائیں طرف "دکھائیں" پر کلک کریں۔
نیچے ناؤ باکس ویکیپیڈیا کی ہدایات و حکمت عملی اور اصول و ضوابط کے متعلق ربط رکھتا ہے