جمہوریہ نگورنو کاراباخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمہوریہ نگورنو کاراباخ
Nagorno-Karabakh Republic
Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն
Lernayin Gharabaghi Hanrapetut'yun
قومی ترانہԱզատ ու Անկախ Արցախ (آرمینیائی)
Azat u Ankakh Artsakh  (کلمہ نویسی)
آزاد اور خود مختار ارتساخ

دارالحکومت خان کندی
39°52′N 46°43′E / 39.867°N 46.717°E / 39.867; 46.717
دفتری زبان(یں) آرمینیائیa
حکومت غیر تسلیم شدہ
صدارتی جمہوریہ
 -  صدر باکو ساکیان
 -  وزیر اعظم آرایک ہاروتونیان
 -  پارلیمنٹ چیئرمین اشوت غولیان
مقننہ قومی اسمبلی
آزادی آذربائیجان سے
 -  اعلان 2 ستمبر 1991[1] 
 -  تسلیم 3 غیر اقوام متحدہ ارکان 
رقبہ
 -  کُل 11,458.38 مربع کلومیٹر 
4,424.10 مربع میل 
آبادی
 -  2013 تخمینہ 146,573[2] 
 -  2010 census 141,400[3] 
خام پیداوار (مساوی قوتِ خرید) 2010 تخمینہ
 -  کُل $1.6 بلین 
 -  فی کس $2,581 (2011 اندازاْ) 
کرنسی آرمینیائی درم (فی الحقیقتb (AMD)
منطقۂ وقت (UTC+4[4])
ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ کوئی نہیںd
رمز بعید تکلم
 (کالنگ کوڈ)
+374 47c

جمہوریہ نگورنو کاراباخ (Nagorno-Karabakh Republic) (آرمینیائی: Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն) جسے جمہوریہ ارتساخ (Artsakh Republic یا Republic of Artsakh) بھی کہا جاتا ہے، جنوبی قفقاز میں صرف تین دیگر غیر اقوام متحدہ ریاستوں سے تسلیم شدہ ایک جمہوریہ ہے۔ [5]

نگورنو کاراباخ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں سوویت توسیع کے بعد 1923ء میں نگورنو کاراباخ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ 10 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔

اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بھی ہوچکی ہے جسے "نگورونو کاراباخ جنگ" کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Zürcher، Christoph (2007). The Post-Soviet Wars: Rebellion, Ethnic Conflict, and Nationhood in the Caucasus ([Online-Ausg.]. ed۔). New York: New York University Press. p. 168. ISBN 9780814797099.
  2. ^ "Population of NKR as of 01.01.2013". NKR. 1 January 2013. http://gov.nkr.am/en/regions/۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 February 2014.
  3. ^ "Official Statistics of the NKR. Official site of the President of the NKR". President.nkr.am. 1 جنوری 2010. http://www.president.nkr.am/en/nkr/statePower/۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 May 2012.
  4. ^ "Nagorno-Karabakh Rejects Daylight Saving Time". Timeanddate.com. http://www.timeanddate.com/news/time/nagorno-karabakh-dst-2012.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 May 2012.
  5. ^ About Abkhazia – Abkhazia.info. English translation: Google translator.