آرمینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Հայաստանի Հանրապետություն
جمہوریہ آرمینیا
آرمینیا کا پرچم آرمینیا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Մեկ Ազգ, Մեկ Մշակույթ
(ایک قوم، ایک ثقافت)
ترانہ: Մեր Հայրենիք
آرمینیا کا محل وقوع
دارالحکومت یریوان
عظیم ترین شہر یریوان
دفتری زبان(یں) آرمینیائی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
رابرٹ کوچاریان
سرژ سرگسیان
آزادی
- جمہوریہ کی تشکیل
اعلانِ آزادی
آزادی
روس سے
28 مئی 1918ء
23 اگست 1990ء
25 دسمبر 1991ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
29800  مربع کلومیٹر (141)
11506 مربع میل
4.71
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2001 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
3,002,000 (135)
3002594
101 فی مربع کلومیٹر(103)
262 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

16.83 ارب بین الاقوامی ڈالر (124 واں)
5700 بین الاقوامی ڈالر (96 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.775
(83) – متوسط
سکہ رائج الوقت ڈرام (AMD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 4)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 5)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.am
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+374

آرمینیا (Armenia) کا سرکاری نام جمہوریہ آرمینیا ہے۔ یہ ایک زمین بند ملک ہے جو یوریشیا میں قفقاز کے خطے میں واقع ہے۔ اس کے مغرب میں ترکی کا پرچمترکی، شمال میں جارجیا کا پرچمجارجیا، مشرق میں آذربائیجان کا پرچمآذربائیجان اور جنوب میں ایران کا پرچمایران کے ممالک واقع ہیں۔


انتظامی تقسیم[ترمیم]

آرمینیا بنیادی طور پر گیارہ انتظامی علاقوں میں تقسیم ے۔ دس علاقے دس صوبہ جات ہیں جبکہ گیارہوں دارالحکومت الگ سے انتظامی علاقہ ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین آرمینیا[ترمیم]