کولمبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


República de Colombia

جمہوریہ کولمبیا
کولمبیا کا پرچم کولمبیا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Libertad y orden
(آزادی و نظم)
ترانہ: کولمبیا کی جمہوریہ کی قومی ترانہ
کولمبیا کا محل وقوع
دارالحکومت بگوٹا
عظیم ترین شہر بگوٹا
دفتری زبان(یں) ہسپانوی
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
الوارو اوریب
آزادی
- اعلانِ آزادی
تاریخِ آزادی
ہسپانیہ سے
20 جولائی 1810ء
7 اگست 1819ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
1138914  مربع کلومیٹر (26)
439737 مربع میل
8.8
آبادی
 - تخمینہ:2008ء
 - 2005 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
44,075,000 (29)
42888592
40 فی مربع کلومیٹر(168)
104 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

320.4 ارب بین الاقوامی ڈالر (34 واں)
7200 بین الاقوامی ڈالر (90 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.791
(75) – متوسط
سکہ رائج الوقت کولمبیا کا پیسو (COP)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ -5)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -5)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.co
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+57

کولمبیا (/kəˈlʌmbiə/ kə-LUM-biəیا /kəˈlɒmbiə/ kə-LOM-biə) کا سرکاری نام جمہوریہ کولمبیا (ہسپانوی زبان: República de Colombia [reˈpuβlika ðe koˈlombja]) ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکہ کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شمال مغربی سمت میں اس کی سرحد پانامہ سے، شمال میں بحیرہ کیریبین، مشرق میں وینزویلا اور برازیل، جنوب میں ایکواڈور اور پیرو اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین کولمبیا[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔