12 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 ستمبر 11 ستمبر 12 ستمبر 13 ستمبر 14 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1683ء -جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔
  • 1956ء - حسین شہید سہروردی کو پاکستان کا وزیر اعظم متعین کیا گیا۔
  • 1984ء - ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی [1]
  • 1965ء - پاک بھارت جنگ : افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیادشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ[1]
  • 1956ء - حسین شہید سہروردی نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا[1]
  • 1948ء - قائد اعظم محمدعلی جناح کو شدید رنج وغم اور پورے فوجی اعزاز کیساتھ کراچی میں سپردِ خاک کیاگیا[1]
  • 1947ء - ہندوستانی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجہ کے درمیان کشمیر کے انڈیا سے الحاقِ کشمیرپر خفیہ مذاکرات[1]
  • 1624ء - لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history