مونٹینیگرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Република Црна Гора / Republika Crna Gora
جمہوریہ مونٹینیگرو
مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Čojstvo i junaštvo / Чојство и јунаштво
(جواں مردی و اولوالعزمی)
ترانہ: Ој, свијетла мајска зоро / Oj, svijetla majska zoro
مونٹینیگرو کا محل وقوع
دارالحکومت پوڈگوریکا
عظیم ترین شہر پوڈگوریکا
دفتری زبان(یں) سربیائی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
پارلیمانی جمہوریہ
فلپ ووجانویک
جیلیجکو شتورانووچ
آزادی
- تاریخِ آزادی
سربیائی و مونٹینگرو اتحاد سے
2006ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
13812  مربع کلومیٹر (160)
5333 مربع میل
1.5
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2003 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
598,000 (163)
620145
45 فی مربع کلومیٹر(159)
117 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

26.38 ارب بین الاقوامی ڈالر (105 واں)
3800 بین الاقوامی ڈالر (118 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.799
(غیر متعین) – متوسط
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.me
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+382
Montenegro municipalities.png

مونٹینیگرو (Montenegro) جنوب مشرقی یورپ کا ایک چھوٹا ملک ہے جو کروشیا اور بوسنیا کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو اقوام متحدہ کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔



متعلقہ مضامین مونٹینیگرو[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]