20 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
18 مئی 19 مئی 20 مئی 21 مئی 22 مئی

واقعات[ترمیم]

  • 526 ءشام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے  [1]
  • 1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا [1]
  • 1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1902ء کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3531