22 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
20 مئی 21 مئی 22 مئی 23 مئی 24 مئی

واقعات[ترمیم]

  • 1972ء سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی  [1]
  • 1942ء میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 1927ء چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1762ء سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے[1]


ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1933ء تجارت کا عالمی دن پہلی بار منایا گیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3535

"