24 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
22 جون 23 جون 24 جون 25 جون 26 جون

واقعات[ترمیم]

  • 1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا [1]
  • 1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا [1]
  • 1981ء کو اسرائیلی رہنما موشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ [1]
  • 2008ء عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی [2]
  • 1985ء خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبدالعزیز السعود نے سفر کیا [2]
  • 1688ء فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [2]

ولادت[ترمیم]

  • 1893ء بچوں کے تفریحی پروگرام بنانے والے ادارے والٹ ڈزنی کے شریک بانی اور صنعتکار رائے او ڈزنی
  • 1897ء ہندوستانی کلاسیکی گلوکار اومکار ٹھاکر

وفات[ترمیم]

  • 1564 محمود غزنوی کے عہد میں ہندوستانی ریاست کالنجر سے تعلق رکھنے والی اور آرٹ کی دلدادہ رانی درگا وتی

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • بہائی فرقے کا رحمۃ کا تہوار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کی تاریخ (۲۴ جون)"، روزنامہ نئی بات، http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/24-06-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/chemical-ali-ko-phansi/