سان مارینو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Repubblica di San Marino
جمہوریہ سان مارینو
سان مارینو کا پرچم سان مارینو کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Libertas
(آزادی)
ترانہ: Inno Nazionale
سان مارینو کا محل وقوع
دارالحکومت سان مارینو شہر
عظیم ترین شہر سراوال
دفتری زبان(یں) اطالوی
نظامِ حکومت
کپتان
پارلیمانی جمہوریہ
مرکو تاموسونی، البرٹو سلوا
آزادی
- تاریخِ آزادی
روم سے
3 ستمبر 301ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
61  مربع کلومیٹر (223)
23.55 مربع میل
برائے نام
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
31,000 (207)
461 فی مربع کلومیٹر(22)
1194 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

8500 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (180 واں)
34100 بین الاقوامی ڈالر (24 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
تخمینہ دستیاب نہیں
(-) – -
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.sm
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+378

سان مارینو (San Marino) یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ یہ جنوبی یورپ میں واقع ہے اور چاروں طرف سے اٹلی ميں گھرا ہوا ہے۔ سان مارینو دنیا کی قدیم ترین جمہوریہ ہے۔ اسے 301ء میں مارینوس ایک عیسائی مستری نے قائم کیا جو رومن شہنشاہ ڈائوکلیٹن کے ظلم سے بچ کر اس جگہ آیا تھا۔

جھنڈا
سان مارینو کا ایک منظر