برقی ایصالیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو برقی مزاحمت کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
برقی ایصالیت (electrical conductance) ، برقی مزاحمت کا معکوس ہے.
یہ ایک پیمانہ ہے جس میں پیمائش کی جاتی ہے کہ ایک برقی عنصر کے کسی مخصوص حصّے میں بجلی کتنی آسانی سے بہتی ہے.
بین الاقوامی نظام اکائیات میں برقی ایصالیت کی اخذ شدہ اکائی سائمنز (S) ہے (جسے mho بھی کہاجاتا ہے کیونکہ یہ ohm کی ضِد ہے).
دوسرے مقداروں کے ساتھ تعلق[ترمیم]
جیسا کہ ظاہر ہوچکا، ایصالیت اور مزاحمت کا تعلق ہے:
خالص مزاحمتی ادوار کیلئے.
جہاں:
- G برقی ایصالیت ہے,
- R برقی مزاحمت ہے,
- I برقی بہاؤ ہے,
- V وولٹیج ہے.