نسل کشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نسل کشی (Genocide) ایک نسلی، ثقافتی، مذہبی یا قومی گروہ کی منظم طریقے سے ایک بڑے حصے کی تباہی ہے۔ نسل کشی کی معروف مثالیں مرگ انبوہ، ارمنی قتل عام، روانڈا نسل کشی اور بوسنیائی نسل کشی ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]