9 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
7 جون 8 جون 9 جون 10 جون 11 جون

واقعات[ترمیم]

  • 2008ء ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا [1]
  • 2008ء چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا [1]
  • 2004ء جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا [1]
  • 1974ء پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3624/