سکّہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان کے کچھ سکہ جات

سکہ ایسا زر دھات ہے جو مبادلہ کے لئے استعمال ہو سکے۔ سکہ اکثر چھوٹی مالیت کا ہوتا ہیں۔
اس کے علاوہ رائج زر مبادلہ بھی سکہ کہلاتا ہے۔ کرنسی یا سکّہ یا زر سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جس کے بدلے دوسری چیزیں خریدی یا بیچی جا سکیں۔ اور اگر یہ چیز کاغذ کی بنی ہو تو یہ کاغذی کرنسی، کاغذی سکّہ یا زر کاغذ کہلاتی ہے۔ ماضی میں کرنسی مختلف دھاتوں کی بنی ہوتی تھی اور اب بھی چھوٹی مالیت کے سِکّے دھاتوں سے ہی بنائے جاتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Pages transcluded onto the current version of this page: