12 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 اکتوبر 11 اکتوبر 12 اکتوبر 13 اکتوبر 14 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

  • 2002ء - انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کُوتا کے مقام پر بم دھماکے میں دوسودوافراد ہلاک اور دوسونوزخمی ہوگئے جن میں زیادہ تر غیرملکی سیاح تھے یہ حادثہ انڈو نیشیا کی تاریخ میں ہونے والا خطرناک ترین دہشت گردانہ عمل تھا [1]
  • 1986ء - ملکہ الزبیتھ دوئم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں [1]
  • 1879ء - برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا [1]
  • 1492ء - کرسٹو فر کولمبس نے امریکا دریافت کیا [1]

ولادت[ترمیم]

سيد وقاص علی

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history