17 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
15 اگست 16 اگست 17 اگست 18 اگست 19 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 2005ء - پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے[1]
  • 1998ء - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا [1]
  • 1995ء - اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000پوانٹس کی حد عبور کی [1]
  • 1990ء - پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
  • 1973ء - افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1930ء - شیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
  • 1988ء - جنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
  • 2005ء - برطانیہ کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے[1]
  • 2004ء - فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے[1]
  • 1917ء - زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا [1]
  • 1790ء - معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا[1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history