19 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ

واقعات[ترمیم]


  • 2005ء پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹوکا کامیاب تجربہ کیا۔ [1]
  • 1990ء کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوامیں پہلی بارخواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔ [1]
  • 1972ء بھارت اور بنگلا دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ [1]
  • 1915ء سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔ [1]


ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html