27 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
25 اگست 26 اگست 27 اگست 28 اگست 29 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 2005ء - ممبئی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ نو سو چوالیس ملی میٹر بارش،سات سو چھیاسی شہری اورچھہتر ہزار مویشی ہلاک [1]
  • 2002ء - یوکرائن میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہوگیا،اٹہتر ہلاک،ایک سو پندرہ زخمی [1]

* 1963ء - جنرل امین الحفیظ شام کے صدر بنے [1]

  • 1921ء - ٹورنٹو یونیورسٹی (کینیڈا) کے محققین نے انسولین ایجاد کی [1]
  • 1694ء - برطانیہ کے مرکزی بینک بینک آف انگلینڈ کوقانونی حیثیت حاصل ہوگئی [1]


ولادت[ترمیم]

  • 1974ء - پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف لاہور میں پیدا ہوئے [1]


وفات[ترمیم]

  • 1980ء - ایران کے معزول شہنشاہ ، محمد رضا پہلوی مصر میں ساٹھ سال کی عمر میں انتقال کرگئے [1]
  • 1948ء - کیپٹن محمد سرور(نشانِ حیدر) اُڑی سیکٹر کشمیر میں شہید ہوگئے [1]
  • 1976ء - مشہور بھارتی گلوکار مکیش چند ماتھر دل کا دورہ پڑنے سے امریکہ میں انتقال کرگئے [1]
  • 1979ء - لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو آئرش ریپبلکن آرمی نے قتل کیا۔

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history