ڈبلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Dublin

آئرلینڈ کا صدر مقام۔ سمندر کے کنارے آباد ہے۔ لفی واحد دریا ہے جو اس علاقے میں بہتا اور اسے دوحصوں میں تقسیم کرتا ہے۔ اس دریا پر 12 پل ہیں۔ یونیورسٹی ، بڑا ڈاک خانہ ، کسٹم ہاؤس اور عدالتوں کی عمارات قابل دید ہیں۔ پاپلین ’’ایک قسم کا ریشمی کپڑا‘‘ اور وہسکی مشہور مصنوعات ہیں۔ تاریخی یادگاروں میں 134 فٹ اونچا ایک ستون ہے جو نیلسن کا ستون کہلاتا ہے۔