15 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
13 اپریل 14 اپریل 15 اپریل 16 اپریل 17 اپریل

واقعات[ترمیم]

  • 1927ء سوئٹزرلینڈ اور سوویت یونین سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہوئے [1]
  • 1990ء میخائیل گوربارچوف سویت یونین کے پہلے انتظامی صدر منتخب ہوئے[1]
  • 1963ء پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کے مسئلے پر کلکتہ مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا[1]
  • 1957ء برطانیہ ایٹمی دھماکا کرنے والا تیسرا ملک بن گیا[1]
  • 1955ء آزادی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے آبپاشی کے منصوبے کوٹر ی بیراج کا افتتاح ہوا[1]
  • 1954ء برطانیہ اور ہالینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے[1]
  • 1937ء شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم ہوا[1]
  • 1923ء انسولین کے ذریعے ذیابطیس(شوگر) کا علاج شروع ہوا[1]
  • 1912ء ٹائی ٹینک جہاز نیو فاؤنڈ لینڈ میں برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی[1]
  • 1877ء انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا[1]
  • 1827ء کینیڈا کی سب سے بڑی جامعہ، یونیورسٹی آف ٹورنٹو چارٹر ہوئی[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3242