مارٹینیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نقشے میں مارٹینیک کا مقام

مارٹینیک(مارتی نیک) مشرقی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ فرانس کے زیرِ انتظام ایک نیم خودمختار علاقہ ہے۔ جزیرے کا کل رقبہ 1,128 مربع کلومیٹر اور آبادی 4,02,000 کے لگ بھگ ہے۔ اسکا دار الحکومت فورٹ ڈی فرانس(فوغ-د-فرانس) ہے۔


متعلقہ مضامین مارتی نیک[ترمیم]