12 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 2007ء سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔ [1]
  • 2005ء یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔ [1]
  • 1938ء جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔ [1]
  • 1904ء برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔ [1]
  • 1799ء آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1993ء بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے [2]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

1993 * مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کا یومِ وفات

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
  2. ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/12/default.stm